محبّت یا چھیڑ چھاڑ, ایک سوشل تجربہ؟ ایک سوشل تجربہ کیا گیا جس میں ایک غریب لڑکا اچھے کپڑوں، نفیس انداز اور مہنگی گاڑی کے ساتھ ایک مارکیٹ میں جاتا ہے اور وہاں موجود ایک نیم برہنہ خاتون کو گھورتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ خاتون اس پر غصّہ کرنے کے بجائے مسکرا کر اس کے پاس آتی ہے اور اپنا تعارف کراتی ہے۔ کچھ دن بعد یہی لڑکا پرانے اور پھٹے ہوئے کپڑوں میں اسی مارکیٹ میں نظر آتا ہے اور دوبارہ اسی خاتون کو گھورتا ہے۔ اس بار لڑکے کی حالت اتنی خستہ ہوتی ہے کہ خاتون اسے پہچان نہیں پاتی۔ چند لمحے لڑکے کا گھررنا برداشت کرنے کے بعد وہ خاتون اس کے پاس آتی ہے، اسے تھپڑ مارتی ہے اور سخت الفاظ میں برا بھلا کہتی ہے۔ تجربہ مکمل ہونے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا گیا: اخلاقی سبق : جب ایک غریب لڑکا کسی فیشن ایبل خاتون کو گھورتا ہے تو اسے ایو ٹیزنگ (چھیڑ چھاڑ) کہا جاتا ہے لیکن جب ایک دولت مند لڑکا ایسا کرے تو اسے محبّت کہا جاتا ہے۔ (ساحِلؔ)
Sahil Sharifdin Bhat is a lecturer and writer who has authored about a dozen books, hundreds of poems and around 4,000 quotes. His favourite subjects are (I) English literature, (II)English language,(III) World philosophy, (IV)Theology and (V) World history. He frequently shares his opinions on social media. Sahil believes that knowledge is more delicious than honey for curious souls. To learn more about him, simply type ''Sahil Sharifdin Bhat'' into the Google search bar. ➡️WELCOME⬅️