Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2026

شب برات کی اہمیت اسلام میں؟

شبِ برات کی فضیلت اور اہمیت؟ کیا #شبِ_برات ایک  اسلامی تہوار ہے؟ شبِ برات میں مسلمان لوگ کون سے جائز کام کر سکتے ہیں؟  (تم اذان دیتے رہو، کوئی نماز پڑھنے آئے یا نہ آئے وہ تمہاری ذمّہ داری نہیں ہے۔) ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نصف #شعبان کی رات (اپنے بندوں پر) نظر فرماتا ہے، پھر #مشرک اور (مسلمان بھائی سے) دشمنی رکھنے والے کے سوا ساری مخلوق کی مغفرت فرما دیتا ہے۔‏‏‏‏“  [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1390] کسی صحیح #حدیث سے یہ ثابت نہیں کہ نبی ﷺ نے : -اس رات کوئی خاص نماز پڑھی -پوری رات جاگ کر اجتماعی عبادت کی ـچراغ جلائے ـخصوصی وعظ یا اجتماع کروایا البتہ ایک روایت میں آتا ہے کہ: نبی ﷺ قبرستان (جنت البقیع) تشریف لے گئے اور دعا فرمائی (یہ عمل انفرادی تھا، عوامی یا اجتماعی نہیں)  خلاصہ : پھر بھی اگر آج کوئی مسلمان اس رات کو کچھ خاص کام کرنا چاہتا ہے تو اس سے کون روکے گا۔ کل قیامت کے دن ہم سب کو پوچھا جائے گا کہ ہم نے کون سے کام کیے، کس نیّت سے کیے یا کس فائد...