Skip to main content

دوستوں کی آٹھ اقسام ہیں۔


 دوستوں کی آٹھ اقسام ہیں۔


(1) #قرین: یہ وہ دوست ہے جو ہمیشہ تمہارے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے۔


(2) #مونس: یہ وہ دوست ہے جس کو دیکھتے ہی تمہارے دل میں سکون آ جاتا ہے۔


(3) رفیق: یہ وہ مہربان دوست ہے جس سے تم کچھ بھی کہو، وہ برا نہیں مانتا۔


(4) صَدِيق: یہ وہ سچا دوست ہے جس کے حلق پر اگر تلوار بھی رکھی جائے تو بھی وہ جھوٹ نہیں بولتا۔


(5) خَلِيل: یہ وہ دوست ہے جو تمہارے دل میں رہتا ہے، چاہے اس سے بات ہو یا نہ ہو۔


(6) حَبِيب: یہ وہ دوست ہے جس کے تم دیوانے ہوتے ہو۔


(7) وَلِيّ: یہ وہ دوست ہے جو تمہاری مدد کے لیے ہر وقت حاضر ہوتا ہے۔

(8) صَاحِب: یہ وہ عام دوست ہوتا ہے جس کا ہونا یا نہ ہونا زیادہ فرق نہیں رکھتا۔


==================


تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو، فرازؔ

دوست نہیں ہوتا ہر ہاتھ ملانے والا۔

Comments