مسلمان کیوں ہونا ہے؟ یہ دنیا جس زاویے سے بھی دیکھی جائے، جوابات سے زیادہ سوالات نظر آتے ہیں۔ چاہے آپ سائنسدان ہوں، فلسفی ہوں، مولوی ہوں، صوفی ہوں یا لا دین ہوں، ہر ایک کے ذہن میں جوابات سے زیادہ سوالات ہوتے ہیں۔ سُکون صرف اسی بات میں ہے کہ آپ دل سے مان لیں کہ چاہے آپ کے ساتھ اچھا ہو یا بُرا، سب آپ کے بنانے والے کی اجازت سے ہوتا ہے۔ وہی بہتر جانتا ہے کہ آپ کے لئے زیادہ فائدہ آپ کی تکالیف میں ہے یا آپ کی آسائشوں میں۔ اِس حقیقت کو مان لینے سے آپ کے ذہن کے تمام سوالات غائب ہو جائیں گے۔ جس ذات نے آپ کو بنایا ہے، وہ آپ کو بے بس نہیں چھوڑے گی۔ اپنے آپ کو مکمل طور پر اپنے بنانے والے (خُدا) کے حوالے کرنے کا مطلب ہی "مسلمان" ہونا ہے۔ حلوہ کھانا، جلوس نکالنا، ماتم کرنا، مختلف رنگوں اور قسموں کے کپڑے پہننا، ایسے ذکر کرنا یا ویسے ذکر کرنا— سب بعد کی چیزیں ہیں۔ Why Be a #Muslim? No matter how you view this world, you see more questions than answers. Whether you are a scientist, philosopher, cleric, mystic or atheist, everyone has more questions ...
This blog is dedicated to all teachers and all students of all places. Who is Sahil Sharifdin Bhat? Well , he is a writer who has written a few books , hundreds of poems and over 2000 quotes . He frequently writes on literature , philosophy, physical health , religion , love , mental Health , education and various other topics . Sahil loves to write articles, poetry and quotes and he loves to translate non-English poems and popular Urdu songs into easy English language for average readers.