میرے دماغ میں جھانک کر دیکھو۔ میں نے زندگی میں انگریزی ادب کا مطالعہ محض پانچ سال کیا اور اور پھر مجھے لوگ اِس میدان میں استاد سمجھنے لگے۔ لیکن دینِ اسلام کا مطالعہ تقریباً بیس سال سے کر رہا ہوں، پھر بھی میں خود کو اسلام کا طالب علم ہی سمجھتا ہوں۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے؟ جب میں قرآن مجید اور صحیح احادیث کا لفظی ترجمہ پڑھتا ہوں، تو میری سمجھ میں یہ آتا ہے کہ جو شخص اللہ کی عبادت ویسے ہی کرے جیسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سِکھایا، وہ مسلمان ہے۔ اس طرح کا مسلمان بننے کے لیے روزانہ قرآن مجید، صحیح احادیث اور سیرتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ ضروری ہے۔ لیکن افسوس ہے کہ قرآن مجید، صحیح احادیث اور سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ لوگوں نے مختلف فرقوں اور ممالک میں اسلام کی تشریحات کے نام پر لاکھوں کتابیں لکھی، جن میں اکثر ایسی زہر آلود باتیں ہیں کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا خون بہانے پر آمادہ ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے کو مسلمان تک نہیں سمجھتے۔ کسی نے ضعیف یا موضوع احادیث کو اپنایا مگر قرآن کی آیات کو پس پشت ڈال دیا۔ کوئی تاریخِ اسلام کو مانتا ہے مگر قرآن اور صحی...
Sahil Sharifdin Bhat is a lecturer and writer who has authored about a dozen books, hundreds of poems and around 4,000 quotes. His favourite subjects are (I) English literature, (II)English language,(III) World philosophy, (IV)Theology and (V) World history. He frequently shares his opinions on social media. Sahil believes that knowledge is more delicious than honey for curious souls. To learn more about him, simply type ''Sahil Sharifdin Bhat'' into the Google search bar. ➡️WELCOME⬅️