دوستوں کی آٹھ اقسام ہیں۔ (1) #قرین: یہ وہ دوست ہے جو ہمیشہ تمہارے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے۔ (2) #مونس: یہ وہ دوست ہے جس کو دیکھتے ہی تمہارے دل میں سکون آ جاتا ہے۔ (3) رفیق: یہ وہ مہربان دوست ہے جس سے تم کچھ بھی کہو، وہ برا نہیں مانتا۔ (4) صَدِيق: یہ وہ سچا دوست ہے جس کے حلق پر اگر تلوار بھی رکھی جائے تو بھی وہ جھوٹ نہیں بولتا۔ (5) خَلِيل: یہ وہ دوست ہے جو تمہارے دل میں رہتا ہے، چاہے اس سے بات ہو یا نہ ہو۔ (6) حَبِيب: یہ وہ دوست ہے جس کے تم دیوانے ہوتے ہو۔ (7) وَلِيّ: یہ وہ دوست ہے جو تمہاری مدد کے لیے ہر وقت حاضر ہوتا ہے۔ (8) صَاحِب: یہ وہ عام دوست ہوتا ہے جس کا ہونا یا نہ ہونا زیادہ فرق نہیں رکھتا۔ ================== تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو، فرازؔ دوست نہیں ہوتا ہر ہاتھ ملانے والا۔
Sahil Sharifdin Bhat is a lecturer and writer who has authored about a dozen books, hundreds of poems and around 4,000 quotes. His favourite subjects are (I) English literature, (II)English language,(III) World philosophy, (IV)Theology and (V) World history. He frequently shares his opinions on social media. Sahil believes that knowledge is more delicious than honey for curious souls. To learn more about him, simply type ''Sahil Sharifdin Bhat'' into the Google search bar. ➡️WELCOME⬅️