نماز میں ہاتھ باندھنے کا #مسئلہ: اہلِ مدینہ کیا کہتے تھے؟
مدینہ شریف میں پیدا ہونے والا اور پوری زندگی وہیں گزارنے والا امام غلط ہو سکتا ہے، جبکہ وہ امام جو بغداد، کوفہ یا کسی اور شہر میں رہتا تھا، صحیح ہو سکتا ہے—یہ کیسے ممکن ہے؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے صرف 100 سال کے اندر مدینہ منورہ کے لوگ نماز کا طریقہ کیسے بدل سکتے تھے؟ نماز میں ہاتھ باندھنے ہیں یا نہیں، یہ بات اہلِ مدینہ سے زیادہ بہتر کون جان سکتا ہے؟
ہمارے مولوی آج تک ہمیں جھوٹ بولتے آئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو #ہدایت عطا فرمائے۔

Comments
Post a Comment
Thank you for commenting. Your comment shows your mentality.