The Formula To Live Forever?
IPPI (ideas → people → preservation → institutions.)
Four Essential Stages of an Intellectual Revolution :
1. Develop a coherent body of ''ideas'' that can withstand logical scrutiny and be defended through reasoned intellectual debate.
2. Build a community of ''people'' who are willing to understand, embrace, defend, practise and spread those ideas.
3. ''Preserve the ideas'' for future generations by documenting them through writing, photography, video and other enduring forms of communication.
4. ''Build institutions'' around those ideas where like-minded people can grow intellectually, contribute meaningfully and benefit materially from their collective efforts.
#4138
—Sahil Sharifdin Bhat
ایک بہترین زندگی گزارنے کے لیے زندگی میں ایک بہترین مقصد ہونا چاہیے۔ جو لوگ دوسروں کی ہا ہا اور واہ واہ کے لیے جیتے ہیں، وہ اندر ہی اندر گھٹ کر مر جاتے ہیں۔ دل کی باتیں آپ کے کردار سے ظاہر ہونی چاہئیں۔ آپ کی زندگی کا مقصد کچھ بھی ہو، لیکن وہ مقصد آپ کے خالق کو ناراض کرنے والا نہیں ہونا چاہیے۔ ایک بامقصد زندگی انسان کی بہت سی ذہنی اور سماجی پریشانیوں کی دوا ہے۔
آج سے چالیس سال پہلے جو بڑے بڑے ڈاکٹر، انجینئر، پولیس افسر، جج، وکیل، دولت مند اور طاقتور لوگ تھے، آج کوئی ان کا نام تک یاد نہیں رکھتا۔ لیکن جس شخص نے بامقصد زندگی گزاری اور اپنے خالق کو ہمیشہ راضی کرنے کی کوشش کی، آج دنیا اسی شخص کو یاد رکھتی ہے، اس کی عزت کرتی ہے اور اس کی اولاد کو بھی عزت ملتی ہے۔
اپنے لیے جینا تو جانور بھی جانتے ہیں۔ اصل انسان وہ ہے جو دوسروں کے کام آتا ہے اور اپنے خالق کو ناراض نہیں کرتا۔

Comments
Post a Comment
Thank you for commenting. Your comment shows your mentality.