الّو کا پٹھا کون؟ ایک آدمی تھا۔ جب جب وہ اپنے کسی دوست، پڑوسی یا رشتہ دار کو کسی غیر محرم لڑکی کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھتا، تو حسد کرنے لگتا کہ کاش میرے پاس بھی ایک غیر محرم لڑکی ہوتی، جیسے اس لنگور کے پاس ہے۔ پھر وہ آدمی مسلمان ہو گیا۔ پھر جب بھی وہ کسی شخص کو کسی غیر محرم لڑکی کے ساتھ دیکھتا، تو غصّہ کرتا کہ دنیا کو خراب کرنے والے یہی بے حیا لوگ ہیں۔ پھر وہ شخص "لقمان" بن گیا۔ پھر جب بھی وہ کسی آدمی کو کسی غیر محرم لڑکی کے ساتھ دیکھتا، تو مسکراتا اور دل ہی دل میں کہتا: "یہ دیکھو، ایک اور آدمی خوشی خوشی اپنی زندگی، وقت، پیسہ اور عزت برباد کر رہا ہے۔" امید ہے کہ آپ بھی جلدی #لقمان بنیں گے۔ دراصل، میں آپ لوگوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ آج کل خوف اور پریشانی کا بازار گرم ہے تو میں نے سوچا، محبّت کی بات چھیڑی جائے: ایک غریب آدمی ایک عورت سے پیار کرتا تھا، مگر ایک دوسرا شخص اس عورت کو زبردستی اغوا کر کے اپنے گھر میں قید کر لیتا ہے اور اسے اپنی بیوی سمجھتا ہے۔ اس عورت کو نہ کسی غیر مرد سے ملنے، نہ بات کرنے اور نہ سوشل میڈیا چیٹنگ کی اجازت ہے۔ جب بھی اس اغوا...
Sahil Sharifdin Bhat is a lecturer and writer who has authored about a dozen books, hundreds of poems and around 4,000 quotes. His favourite subjects are (I) English literature, (II)English language,(III) World philosophy, (IV)Theology and (V) World history. He frequently shares his opinions on social media. Sahil believes that knowledge is more delicious than honey for curious souls. To learn more about him, simply type ''Sahil Sharifdin Bhat'' into the Google search bar. ➡️WELCOME⬅️