Skip to main content

Posts

غیر شادی شدہ پیغمبر اور علمائے کرام؟

غیر شادی شدہ پیغمبر اور علمائے کرام؟ حضرت عیسٰی، حضرت  الیاس، حضرت ارمیا اور حضرت  یحیی علیہم السلام جیسے بڑے بڑے پیغمبر  کنوارے تھے یا شادی شدہ؟   اسلام میں نکاح کرنا #سنت ہے #فرض نہیں۔ اگر کسی مسلمان نے سنت سمجھ کر نکاح کیا تو اس کو بہت زیادہ ثواب ملے گا۔ البتہ اگر کسی مسلمان نے نکاح اس لیے کیا کیونکہ آس پاس کے لوگ اس پر پریشر ڈال رہے ہیں کہ نکاح کرو یا وہ اس لیے نکاح کر رہا ہے کہ بڑھاپے میں اکیلا پڑ جائے یا اپنی ہوس کے مزے لینے کے لیے نکاح کر رہا ہے تو اس کو کچھ بھی ثواب نہیں ملے گا۔ یاد رکھنا تمام عملوں کا دارومدار نیّت پر ہے۔ اب اس #مولوی کو دیکھ لیجئے اس کا ہر ویڈیو #عورتوں کے بارے میں ہوتا ہے۔  اگر عام مسلمان کتابوں کا مطالعہ یا خاص کر اسلامی کتابوں کا مطالعہ خود نہیں کرے گا تو اس طرح کے مولوی اُس عام مسلمان کو دینِ اسلام کے صحیح راستے سے گمراہ کریں گے۔ افسوس کی بات ہے کہ دنیا میں اج 200 کروڑ مسلمان رہتے ہیں مگر اس طرح کے  مولویوں نے مسلمانوں میں 50 لاکھ سے زیادہ ٹکڑے کر رکھے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج ایک چڑیا جیسا ملک 200 کروڑ مسلمانوں کی چھاتیوں پر چڑھ کر ناچ رہا ہے۔  اس مولوی سے

دنیا کے بہترین شاگرد اور دنیا کا بہترین استاد!

  دنیا کے بہترین شاگرد اور دنیا کا بہترین استاد ! کبھی کبھار، اگر کہنے سننے میں کوئی غلط فہمی ہو جائے اور ایک استاد کو اپنے شاگردوں کی بات تسلیم کرنی پڑے، تو اس سے استاد کی عظمت میں اضافہ ہوتا ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے شاگردوں یعنی صحابہ کو نصیحت کی تھی کہ ایسا کوئی کام نہ کرنا جو یہودی اور نصرانی کرتے ہیں اور صحابہ نے اس نصیحت کو ہمیشہ یاد رکھا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ نے دیکھا کہ مدینے کے یہودی محرم کی 10 تاریخ کو روزہ رکھتے ہیں۔ آپ نے دریافت فرمایا کہ یہودی اس دن روزہ کیوں رکھتے ہیں؟ آپ کو بتایا گیا کہ اس دن اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کو فرعون اور اس کے لشکر سے نجات دی تھی اور اسی وجہ سے یہودی محرم کی 10 تاریخ کو روزہ رکھتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ہمارا تعلق ان یہودیوں سے زیادہ ہے، لہٰذا آپ نے مسلمانوں کو بھی ہر سال محرم کی 10 تاریخ کو روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ کچھ جلیل القدر صحابہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ آپ نے ہمیں فرمایا ہے کہ یہودیوں اور نصرانیوں کے ساتھ مشابہت نہ

تعلیم حاصل کرنے کا مقصد اور سرکاری نوکری؟

  السلام_علیکم، اردو لکھنے اور سمجھنے والوں کے لیے چند #باتیں: #سرکاری ملازم، غیر سرکاری ملازم، مزدور، تاجر، غریب، امیر سب ایک نہ ایک دن مر جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے سکونِ دل کی دعا کرو۔ ہزاروں سرکاری ملازم بینکوں کے قرضوں کے بوجھ تلے دب کر دن رات چیخیں مار رہے ہوتے ہیں، جبکہ لاکھوں مزدور اور تاجر سکون اور آرام کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ #تعلیم کا اپنا ایک الگ مقام اور فائدہ ہے۔ جو شخص یہ سمجھتا ہے کہ تعلیم کا مقصد صرف سرکاری نوکری حاصل کرنا ہے، وہ تعلیم کے حقیقی مقصد کو نہیں سمجھ پایا ہے۔ میں کچھ ایسے افراد کو بھی جانتا ہوں جو ایک سادہ درخواست اردو یا انگریزی زبان میں لکھنا نہیں جانتے، لیکن ہر سال سرکار سے لاکھوں روپے تنخواہ وصول کرتے ہیں۔ کچھ لوگوں نے دس، بیس لاکھ روپے رشوت دے کر سرکاری نوکریاں حاصل کی ہیں۔ ہر سرکاری ملازم ذہین نہیں ہوتا، اور ہر وہ شخص جو سرکاری ملازمت نہیں کرتا، ناکارہ نہیں ہوتا۔ آخرکار، اللہ تعالیٰ بھی اپنے بندے کو وہی چیز عطا کرتا ہے جس میں وہ (بندہ) دونوں جہانوں میں خوشی پا سکتا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی شخص مکمل طور پر ہمیشہ خوش نہیں رہتا۔ ہر شخص کو اچھے برے دنوں کا سام

Political Philosophy of Sahil Sharifdin Bhat.

  Political Philosophy of Sahil Sharifdin Bhat. This world could become a paradise if the following Six laws were internationally implemented: 1. Make basic necessities free: Provide food, shelter, education, medicine, electricity and travel at no cost using taxes collected from millionaires and billionaires. 2. Worship the creator, not the creation: Adhere to the Islamic concept of God as explained by the Prophet Muhammad (PBUH). 3. Implement a multi-president system: Allow each nation to have a bench of five to ten presidents [ or PM's]  instead of a single president. Decisions should require the majority of these presidents to be passed. 4. Honour contributions to humanity: Award Nobel Prizes and similar honours to individuals who bring people closer together or enhance human comfort on this planet. 5. Enforce strict punishments for serious crimes: Impose the death penalty for robbery, rape, murder and fraud, regardless of the perpetrator’s status, whether he is a pres

Famous wars and battles fought by Muslims [ 624 CE to 2020 CE]

Famous wars and battles fought by Muslims [ 624 CE to 2020 CE]  ©️ Image credit; rightful owner  Famous wars and battles fought by Muslims [ 624 CE to 2020 CE]  Battles of Prophet Muhammad [PBUH]: 1. Battle of Badr (624 CE): Decisive victory for Muslims against the Quraysh. 2. Battle of Uhud (625 CE): Muslims faced a setback against the Quraysh. 3. Battle of the Trench (627 CE): Successful defense of Medina against the Quraysh and allied tribes. 4. Battle of Khayber (628 CE): Victory over the Jewish tribes of Khayber. 5. Conquest of Makkah (630 CE): Peaceful conquest of Makkah and its return to Islamic control. 6. Battle of Hunayn (630 CE): Victory for Muslims against the Hawazin tribe. Battles of Hazret Abu Bakr al-Siddiq: 7. Ridda Battles (632–633 CE): Successful campaigns to reunite the Arabian Peninsula and suppress tribes that had rebelled after Muhammad's death. 8. Battle of Yamama (632 CE) : Musaylimah ibn Kazzab, a self-proclaimed prophet, was killed, ending his rebel

All About The Battle Of KARBALA (680 CE) In Just Fifteen Thousand Words

  All About The Battle Of KARBALA (680 CE) In Just Fifteen Thousand Words  The life of Hazret Ali ibn Abi Talib: The Lion of God Hazret Ali ibn Abi Talib, revered as the "Lion of God," was born in 600 CE in Mecca, into the noble Hashim clan of the Quraysh tribe. From the age of five, he was raised by the Prophet Muhammad (peace be upon him). Hazret   Ali embraced Islam at the tender age of eleven, becoming one of the first converts to the new religion. At the age of 22, Hazret Ali married Hazret Fatimah, the beloved daughter of the  Prophet Muhammad (peace be upon him).   Despite many notable suitors, including Hazret Abu Bakr and Hazret Umar, the Prophet chose Ali to be Fatimah's husband, recognizing his piety and valour. Hazret Ali distinguished himself as a scribe of the Holy Quran and a formidable warrior, participating in numerous battles that defined the early Muslim community. He fought bravely alongside the Prophet Muhammad (peace be upon him) in all the battles o