غزل وہ ایک ایک کر کے سارے گھر جلا دیتا ہے کوئی اِس پاگل سے مشعل نہیں چھین لیتا ہے ۔ یہاں میں اندھے ، بہرے اور گونگے دیکھتا ہو ں کیا اِس شہر میں کوئی مسیحا نہیں رہتا ہے؟ نمرود، فرعون ، راون، راکشس سب ہار جاتے ہیں آخر ہر جنگ عام آدمی ہی جیت جاتا ہے ۔ جِس نے اپنا گھر اپنے ہاتھوں سے ویران کیا ہے وہ احمق ہمارے گھر بسانے کی بات کرتا ہے ۔ غریب کی چھاتی پر پاؤں رکھ کر بولا تو کیا بولا؟ مرد تو شہنشاہ کا گریبان پکڑ کر بولتا ہے ۔ ہو اؤں کی سمت میں اُڑنا بڑی بات نہیں ، ساحل۔ انسان وہ ہے جو ظالِم ہواؤں کا رخ بدلتا ہے ==== === ==== Poet Sahil Sharifdin English
Sahil Sharifdin Bhat is a lecturer and writer who has authored about a dozen books, hundreds of poems and around 4,000 quotes. His favourite subjects are (I) English literature, (II)English language,(III) World philosophy, (IV)Theology and (V) World history. He frequently shares his opinions on social media. Sahil believes that knowledge is more delicious than honey for curious souls. To learn more about him, simply type ''Sahil Sharifdin Bhat'' into the Google search bar. ➡️WELCOME⬅️