Skip to main content

Posts

میرے دماغ میں جھانک کر دیکھو۔

  میرے دماغ میں جھانک کر دیکھو۔ میں نے زندگی میں انگریزی ادب کا مطالعہ محض پانچ سال کیا اور اور پھر مجھے لوگ اِس میدان میں استاد سمجھنے لگے۔ لیکن دینِ اسلام کا مطالعہ تقریباً بیس سال سے کر رہا ہوں، پھر بھی میں خود کو اسلام کا طالب علم ہی سمجھتا ہوں۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے؟ جب میں قرآن مجید اور صحیح احادیث کا لفظی ترجمہ پڑھتا ہوں، تو میری سمجھ میں یہ آتا ہے کہ جو شخص اللہ کی عبادت ویسے ہی کرے جیسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سِکھایا، وہ مسلمان ہے۔ اس طرح کا مسلمان بننے کے لیے روزانہ قرآن مجید، صحیح احادیث اور سیرتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ ضروری ہے۔  لیکن افسوس ہے کہ قرآن مجید، صحیح احادیث اور سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ لوگوں نے مختلف فرقوں اور ممالک میں اسلام کی تشریحات کے نام پر لاکھوں کتابیں لکھی، جن میں اکثر ایسی زہر آلود باتیں ہیں کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا خون بہانے پر آمادہ ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے کو مسلمان تک نہیں سمجھتے۔ کسی نے ضعیف یا موضوع احادیث کو اپنایا مگر قرآن کی آیات کو پس پشت ڈال دیا۔ کوئی تاریخِ اسلام کو مانتا ہے مگر قرآن اور صحیح احادیث

The life of Hazret Ali ibn Abi Talib: The Lion of God

  ©️Image credit; rightful owner  The life of Hazret Ali ibn Abi Talib: The Lion of God Hazret Ali ibn Abi Talib, revered as the "Lion of God," was born in 600 CE in Mecca, into the noble Hashim clan of the Quraysh tribe. From the age of five, he was raised by the Prophet Muhammad (peace be upon him). Hazret   Ali embraced Islam at the tender age of eleven, becoming one of the first converts to the new religion. At the age of 22, Hazret Ali married Hazret Fatimah, the beloved daughter of the  Prophet Muhammad (peace be upon him).   Despite many notable suitors, including Hazret Abu Bakr and Hazret Umar, the Prophet chose Ali to be Fatimah's husband, recognizing his piety and valour. Hazret Ali distinguished himself as a scribe of the Holy Quran and a formidable warrior, participating in numerous battles that defined the early Muslim community. He fought bravely alongside the Prophet Muhammad (peace be upon him) in all the battles of Islam except for the Battle of Tabuk. H

A list of English books suggested for reading by Sahil Sharifdin Bhat

  ©️image credit; rightful owner  A list of English books suggested for reading by Sahil Sharifdin Bhat 👇 Download here  the list of books  ✅

ولی اللہ کون؟

  ولی اللہ کون؟ مولانا سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی اللہ کو دیکھا ہے تو مولانا نے جواب دیا ہاں ابھی دو دن پہلے ہی لاہور اسٹیشن پر دیکھا ہے۔مولانا کہتے ہیں کہ ہماری گاڑی جیسے ہی رکی تو قلیوں نے دھاوا بول دیا اور ہر کسی کا سامان اٹھانے اور اٹھا اٹھا کر بھاگنے لگے لیکن میں نے ایک قلی کو دیکھا کہ وہ اطمینان سے نماز میں مشغول ہے۔ جب اس نے سلام پھیرا تو میں نے اسے سامان اٹھانے کو کہا اس نے سامان اٹھایا اور میری مطلوبہ جگہ پر پہنچا دیا۔ میں نے اسے ایک روپیہ کرایہ ادا کردیا تو اس نے چار آنے اپنے پاس رکھے اور باقی مجھے واپس کردئیے۔ میں نے اس سے کہا کہ ایک روپیہ پورا رکھ لو لیکن اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا’’نہیں صاحب میری مزدوری چار آنے ہی بنتی ہے، ایک روپیہ نہیں رکھ سکتا ہوں۔  ہم یہ سمجھتے ہیں کہ انسان شلوار قمیض اُتار کر ہی ولی اللہ بن جاتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے گھر کا کوئی کام نہیں کرتے ہیں، بس تسبیح ہاتھ میں لیے "اللہ ہو، اللہ ہو" کرتے رہتے ہیں، اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وہی ولی اللہ ہے۔ حقیقت میں ولی اللہ وہ ہے جو کسی کا حق نہ مارے، حلال رزق کمائے اور کسی کے آگے

The War in the Middle East As I see it

  The #War in the Middle East As I see it ? The Israel-Gaza-Beirut war is complex and hard to fully grasp. While it may appear to be a religious struggle on the surface, at its core, it is driven by the region’s vast oil resources. This war will only end if the oil reserves in the area are depleted or if a viable alternative to oil is discovered in Europe or America. Ultimately, this is a war of the world’s major powers, fought indirectly through their proxies. The following points provide further insight into this conflict: 1. Iran takes permission from China and Russia for all its military actions in the region, as they are its only two allies. 2. China and Russia will never openly help Iran against Israel and Iran will not directly attack Israeli military bases or civilian areas. 3. To keep its people satisfied, Iran sends missiles and rockets to areas in Israel where they cause the least damage.  4. Arabs, Turkey, Pakistan and Egypt are slaves of America and will never think of di

غیبی مدد کس سے مانگیں؟

  غیبی مدد کس سے مانگے؟ اگر حضرت سلیمان علیہ الصلوۃ والسلام کے امتی نے بلقیس کا تختہ یمن سے فلسطین لایا تو اس امت کا آج کا کوئی امّتی مسجدِ اقصی کو سعودی عرب لے جا سکتا ہے یا امریکی ہتھیاروں کو فلسطین کے مسلمانوں کے حوالے کر سکتا ہے؟  کچھ لوگ قرآن کو غلط طور پر سمجھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ جو معجزات اللہ تعالیٰ نے پچھلے انبیاء کو دیے تھے، وہ سب معجزات ہمارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی امت کو ملے ہیں، حالانکہ اس کی کوئی معتبر دلیل نہیں ہے۔ مثال کے طور پر، وہ یہ کہتے ہیں کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے حضرت بلقیس کا تختہ یمن سے فلسطین لایا، وہ بھی ایک وزیر/امتی کی مدد سے۔ تو کچھ لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اگر حضرت سلیمان علیہ السلام کا وزیر وہ کام کر سکتا ہے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی کیوں نہیں کر سکتے؟ یہی دلیل وہ پیش کرتے ہیں جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ قبر والوں سے کیوں  مدد مانگتے ہو؟ حالانکہ حضرت سلیمان علیہ الصلوۃ والسلام نے تختہ دیکھ کر فرمایا  "ھذا من فضل ربی" (27:40) ، یعنی یہ تختہ یمن سے فلسطین میرے رب کے فضل سے آیا۔ انہوں نے اُس اپنے وزیر یا

غیر شادی شدہ پیغمبر اور علمائے کرام؟

غیر شادی شدہ پیغمبر اور علمائے کرام؟ حضرت عیسٰی، حضرت  الیاس، حضرت ارمیا اور حضرت  یحیی علیہم السلام جیسے بڑے بڑے پیغمبر  کنوارے تھے یا شادی شدہ؟   اسلام میں نکاح کرنا #سنت ہے #فرض نہیں۔ اگر کسی مسلمان نے سنت سمجھ کر نکاح کیا تو اس کو بہت زیادہ ثواب ملے گا۔ البتہ اگر کسی مسلمان نے نکاح اس لیے کیا کیونکہ آس پاس کے لوگ اس پر پریشر ڈال رہے ہیں کہ نکاح کرو یا وہ اس لیے نکاح کر رہا ہے کہ بڑھاپے میں اکیلا پڑ جائے یا اپنی ہوس کے مزے لینے کے لیے نکاح کر رہا ہے تو اس کو کچھ بھی ثواب نہیں ملے گا۔ یاد رکھنا تمام عملوں کا دارومدار نیّت پر ہے۔ اب اس #مولوی کو دیکھ لیجئے اس کا ہر ویڈیو #عورتوں کے بارے میں ہوتا ہے۔  اگر عام مسلمان کتابوں کا مطالعہ یا خاص کر اسلامی کتابوں کا مطالعہ خود نہیں کرے گا تو اس طرح کے مولوی اُس عام مسلمان کو دینِ اسلام کے صحیح راستے سے گمراہ کریں گے۔ افسوس کی بات ہے کہ دنیا میں اج 200 کروڑ مسلمان رہتے ہیں مگر اس طرح کے  مولویوں نے مسلمانوں میں 50 لاکھ سے زیادہ ٹکڑے کر رکھے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج ایک چڑیا جیسا ملک 200 کروڑ مسلمانوں کی چھاتیوں پر چڑھ کر ناچ رہا ہے۔  اس مولوی سے

دنیا کے بہترین شاگرد اور دنیا کا بہترین استاد!

  دنیا کے بہترین شاگرد اور دنیا کا بہترین استاد ! کبھی کبھار، اگر کہنے سننے میں کوئی غلط فہمی ہو جائے اور ایک استاد کو اپنے شاگردوں کی بات تسلیم کرنی پڑے، تو اس سے استاد کی عظمت میں اضافہ ہوتا ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے شاگردوں یعنی صحابہ کو نصیحت کی تھی کہ ایسا کوئی کام نہ کرنا جو یہودی اور نصرانی کرتے ہیں اور صحابہ نے اس نصیحت کو ہمیشہ یاد رکھا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ نے دیکھا کہ مدینے کے یہودی محرم کی 10 تاریخ کو روزہ رکھتے ہیں۔ آپ نے دریافت فرمایا کہ یہودی اس دن روزہ کیوں رکھتے ہیں؟ آپ کو بتایا گیا کہ اس دن اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کو فرعون اور اس کے لشکر سے نجات دی تھی اور اسی وجہ سے یہودی محرم کی 10 تاریخ کو روزہ رکھتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ہمارا تعلق ان یہودیوں سے زیادہ ہے، لہٰذا آپ نے مسلمانوں کو بھی ہر سال محرم کی 10 تاریخ کو روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ کچھ جلیل القدر صحابہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ آپ نے ہمیں فرمایا ہے کہ یہودیوں اور نصرانیوں کے ساتھ مشابہت نہ

تعلیم حاصل کرنے کا مقصد اور سرکاری نوکری؟

  السلام_علیکم، اردو لکھنے اور سمجھنے والوں کے لیے چند #باتیں: #سرکاری ملازم، غیر سرکاری ملازم، مزدور، تاجر، غریب، امیر سب ایک نہ ایک دن مر جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے سکونِ دل کی دعا کرو۔ ہزاروں سرکاری ملازم بینکوں کے قرضوں کے بوجھ تلے دب کر دن رات چیخیں مار رہے ہوتے ہیں، جبکہ لاکھوں مزدور اور تاجر سکون اور آرام کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ #تعلیم کا اپنا ایک الگ مقام اور فائدہ ہے۔ جو شخص یہ سمجھتا ہے کہ تعلیم کا مقصد صرف سرکاری نوکری حاصل کرنا ہے، وہ تعلیم کے حقیقی مقصد کو نہیں سمجھ پایا ہے۔ میں کچھ ایسے افراد کو بھی جانتا ہوں جو ایک سادہ درخواست اردو یا انگریزی زبان میں لکھنا نہیں جانتے، لیکن ہر سال سرکار سے لاکھوں روپے تنخواہ وصول کرتے ہیں۔ کچھ لوگوں نے دس، بیس لاکھ روپے رشوت دے کر سرکاری نوکریاں حاصل کی ہیں۔ ہر سرکاری ملازم ذہین نہیں ہوتا، اور ہر وہ شخص جو سرکاری ملازمت نہیں کرتا، ناکارہ نہیں ہوتا۔ آخرکار، اللہ تعالیٰ بھی اپنے بندے کو وہی چیز عطا کرتا ہے جس میں وہ (بندہ) دونوں جہانوں میں خوشی پا سکتا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی شخص مکمل طور پر ہمیشہ خوش نہیں رہتا۔ ہر شخص کو اچھے برے دنوں کا سام

Political Philosophy of Sahil Sharifdin Bhat.

  Political Philosophy of Sahil Sharifdin Bhat. This world could become a paradise if the following Six laws were internationally implemented: 1. Make basic necessities free: Provide food, shelter, education, medicine, electricity and travel at no cost using taxes collected from millionaires and billionaires. 2. Worship the creator, not the creation: Adhere to the Islamic concept of God as explained by the Prophet Muhammad (PBUH). 3. Implement a multi-president system: Allow each nation to have a bench of five to ten presidents [ or PM's]  instead of a single president. Decisions should require the majority of these presidents to be passed. 4. Honour contributions to humanity: Award Nobel Prizes and similar honours to individuals who bring people closer together or enhance human comfort on this planet. 5. Enforce strict punishments for serious crimes: Impose the death penalty for robbery, rape, murder and fraud, regardless of the perpetrator’s status, whether he is a pres